تہران میں عزاداری سید الشہداء کورونا وائرس کی وجہ سے سوشل ڈیسٹنسنگ کے ساتھ منائی جارہی ہے گذشتہ دنوں بڑی تعداد میں عشق اہل بیت سے سرشار عوام نے میدان امام حسین علیہ السلام میں امام عالی مقام اور انکے اصحاب باوفا سے عقیدت کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3508129 تاریخ اشاعت : 2020/08/26